سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی کوبرطرف کردیا گیا October 11, 2018 جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا
4سوسےزائدپاکستانیوں نےدبئی میں جائیدادیں خریدنےکااعتراف کرلیا October 11, 2018 دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت پرقائم کمیٹی نے 893 مالکان کو نوٹس بجھوائے…
احتساب عدالت نےسابق وزیراعظم شوکت عزیز کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے October 11, 2018 لیاقت جتوئی،اسماعیل کورائی ،نسیم اختراور دیگر کی عدم حاضری پر ایک دن کیلئے حاضری سے عارضی استثنیٰ کی درخواست منظور
نوازشریف نے ملک سےلوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا ہے،حمزہ شہباز October 11, 2018 عمران خان نےزندگی میں بہت کم سچ بولا،عمران خان نےکہاتھا کہ آئی ایم ایف کےپاس نہیں جائیں گےمگر وہ گئے،حمزہ…
پاکستان سےکرپشن کو جڑسےاکھاڑنےکاتہیہ کر رکھا ہے،چیئرمین نیب October 11, 2018 نیب نے جدید ترین ڈیجیٹل فرانزک سائنس لیبارٹری تیار کی ہے جس میں ڈیجیٹل فرانزک اور فنگر پرنٹ جائزہ کی…
مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اس لیےشہبازشریف کوگرفتارکیاگیا،آصف کرمانی October 11, 2018 یہ ایک کنٹرولڈ جمہوریت اور کنٹرولڈ حکومت ہے، 10 سال قوم کی خدمت کرنے والے کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل…
سپریم جوڈیشل کونسل کی جسٹس شوکت عزیزصدیقی کوعہدےسےہٹانےکی سفارش October 11, 2018 جسٹس شوکت نے عدالتی معاملات میں حساس اداروں کی مداخلت کا الزام عائد کیا تھا
ن لیگ کااتحادی جماعتوں کیساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہراحتجاج اجلاس October 11, 2018 ضمنی انتخابات میں مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں،اس لیے شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا۔لیگی رہنما
آرمی چیف اوربرطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے درمیان ملاقات October 11, 2018 ملاقات میں جنوبی ایشیا میں امن کے استحکام سمیت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال…
کابینہ نےارشد ملک کوچیئرمین پی آئی اےلگانے کی منظوری دے دی October 11, 2018 وفاقی کابینہ نے عون عباس کو چیئرمین بیت المال لگانےکی بھی منظوری دے دی