سعید غنی نے فواد چوہدری کو جھوٹ بولنے والا روبوٹ قرار دیدیا November 11, 2018 عمران خان سے اتحادی بھی نہیں سنبھالے جاتے۔رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
وزیراعظم کا قوم کیلئے جاری ہونےوالا ویڈیو بیان موخر November 11, 2018 وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں قوم سے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امور پر بات…
تحقیقات جی ڈی نیب لاہور کےبجائےکسی اورسےکرائی جائے،سعدرفیق کاخط November 11, 2018 ڈی جی نیب لاہور میرے خلاف پارٹی بن چکے ہیں۔سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
زرداری اورشریف خاندان سےپیسےنکلوانےسےمسئلہ حل ہوجائےگا،فواد چوہدری November 11, 2018 موجودہ حکومت مذہبی قیادت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلے گی،وزیر اطلاعات فواد چوہدری
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع November 11, 2018 وزیراعظم پیغام میں کرپشن سے متعلق انکشافات کریں گے،زرائع
نیب کو گریٹر لاہور سوسائٹی کیس کی تحقیقات 15 روز میں مکمل کرنے کا حکم November 11, 2018 ڈی جی نیب کو کہا ہے لوگوں کے ساتھ احترام سے پیش آئیں، چیف جسٹس
منی لانڈرنگ کیس ،ایم کیوا یم کے726 افراد کو نوٹسز جاری November 11, 2018 جن افراد کو نوٹسز جاری ہوئے ان پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے فنڈ میں خطیر رقوم جمع کرانے کا الزام…
کے ایم سی سے کیاگیا 30سال پرانا معاہدہ ختم کردیا November 11, 2018 آپریشن کا مقصد لوگوں کو بیروزگار کرنا نہیں بلکہ شہر کو اصل شکل میں بحال کرنا ہے، وسیم اختر
پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کا راج ، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری November 11, 2018 لاہور میں حد نگاہ 800 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور آنے والے دنوں میں اسموگ میں اضافے کا خدشہ…
کراچی ،تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری،کئی دکانیں گرا دی گئیں November 11, 2018 کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی طلب کی گئی ہے۔