حکومت سازی کے امور پر غور کیلئےپی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج ہو گا August 3, 2018 اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے امور پر غور ہو گا، ذرائع
سپریم کورٹ نے شاہین ایئر لائنز کے مالک کو طلب کرلیا August 3, 2018 چیف جسٹس نے حکم دیا کہ پیر سے پہلے تمام مسافروں کو وطن واپس لایا جائے۔
سرکاری ہیلی کاپٹرکیس ،نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا August 3, 2018 سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کے کیس میں گزشتہ ماہ عمران خان نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی تھی
نواز شریف کیخلاف 2 ریفرنسز کی سماعت 7 اگست تک ملتوی August 3, 2018 نواز شریف کے خلاف دونوں ریفرنسز کی دوسری احتساب عدالت منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
لاہور میں 7 ماہ کے دوران 51 ہزار 815 جرائم رپورٹ ہوئے August 3, 2018 سب سے زیادہ جرائم مارچ کے مہینے میں رپورٹ ہوئے، پولیس ریکارڈ
گلگت بلتستان میں تعلیم دشمن عناصر نے 12اسکول تباہ کردیے August 3, 2018 نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جب کہ 2 میں بارودی مواد کے دھماکے بھی کئے گئے،…
لاکھوں روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام August 3, 2018 ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
منی لانڈرنگ کیس، اویس مظفر ٹپی کا نام بھی سامنے آگیا August 3, 2018 بے نامی اور جعلی اکاؤنٹس سے اویس مظفر ٹپی کے اکاونٹس میں بھی رقم منتقل کی گئی
مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 20 اگست کو ہوگی August 3, 2018 کئی برس گزرنے کے باوجود سنگین غداری کیس میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔
چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز گوانگ زو پہنچ گئی August 3, 2018 طیارے کو دوپہر ڈیڑھ بجے گوانگ زو پہنچنا تھا تاہم اب پرواز رات ساڑھے 10 بجے پہنچے گی