مولانا سمیع الحق کی میت راولپنڈی سےان کےآبائی علاقےروانہ November 2, 2018 ہفتہ کو دوپہر دوبجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جائیگی
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کامولانا سمیع الحق کی شہادت پرافسوس کااظہار November 2, 2018 راولپنڈی:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا سمیع الحق پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسو س…
مولاناسمیع الحق کی شہادت پاکستان کانقصان ہے،ترجمان ن لیگ November 2, 2018 مولاناسمیع الحق کی دین اورجمہوریت کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں، ان کی شہادت پاکستان کانقصان ہے
حکومت اورتحریک لبیک کےدرمیان مذاکرات کامیاب November 2, 2018 معاہدے وردھرنا ختم کرنےکا اعلان کچھ دیربعدلاہورمیں حکومتی ٹیم اورعلماء کےوفد کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کیاجائےگا،
مولاناسمیع الحق کی شہادت پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شدید مذمت November 2, 2018 مولانا سمیع الحق کی شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان پر رحم…
مولانا سمیع الحق کی شہادت سےملک اہم سیاسی رہنما سےمحروم ہوگیا،وزیراعظم November 2, 2018 مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہوگیا، ان کی دینی…
وزیراعلیٰ پنجاب نےآئی جی پنجاب سےواقعےکی رپورٹ طلب کرلی ہے November 2, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے
مولاناسمیع الحق پر گھر کے اندر حملہ کیا گیا۔بیٹا مولانا حامد الحق November 2, 2018 لانا سمیع الحق عصر کی نماز کے بعداپنے گھر پر آرام کررہے تھے،بیٹا
مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید November 2, 2018 مولاناسمیع الحق کے ساتھ انکے محافظ اور ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوئے ہیں،
حکومت مظاہرین کےہاتھوں لٹنےوالےبچےکانقصان پوراکرے،فوادچوہدری November 2, 2018 اس بچے کو تلاش کریں اور نقصان کی مکمل تلافی کریں، لیکن حد ہے بے حسی کی۔فواد چوہدری کی حکومت…