سابق وزیراعظم نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل July 31, 2018 سابق وزیراعظم نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
شہباز شریف نے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا July 31, 2018 صوبے سے منتخب ہونے والے 129 ارکان کی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،
کل کے چور اور ڈاکوآج تحریک انصاف کے اتحادی بن رہےہیں،طلال July 31, 2018 اقتدار کی نہیں اقدار کی خواہش رکھتے ہیں ، ہر سطح پر مقابلہ کریں گے،رہنما مسلم لیگ ن
ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پریقین نہیں رکھتے، چیئرمین نیب July 31, 2018 چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس،بدعنوانی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پالیسی کا جائزہ
شہبازشریف نےجیتنےکیلئےایک ہی حلقےپراربوں روپےخرچ کردیے July 31, 2018 سابق وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہور کے حلقہ این اے 132 پر مبینہ طور پر اربوں روپے خرچ کئے
تحریک انصاف اوربی اے پی بلوچستان میں حکومت بنانےپرمتفق July 31, 2018 بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی؎ بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات،حمایت پر اتفاق
پی ٹی آئی کاعمران خان کی تقریب حلف برداری میں مودی کو مدعوکرنے پر غور July 31, 2018 بھارتی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کر کے کامیابی پر مبارک باد دی تھی،
کراچی میں 4 ہزار168 سرکاری کوارٹرز پرقبضہ ہے،عدالتی رپورٹ July 31, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری مکانوں پر قبضہ کیس کی سماعت،مکانات خالی کرانے سے روکنے کیلئےحکم امتناع دینے سے…
ڈی آئی خان ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید July 31, 2018 شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل بشیر اور کانسٹیبل عباس شامل ہیں، پولیس
عسکری پارک میں جھولا گرنےکی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پرآگئی July 31, 2018 جھولا استعمال شدہ اور ناقص مٹیریل سے تیار کیا گیا تھا،چیف سیکریٹری سندھ کو پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف