کراچی پولیس کے خودکار ہتھیار تبدیل کرنےکاحکم September 22, 2018 کراچی پولیس چیف کے مطابق خودکار اسلحہ عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کا باعث بنتا ہے
این اے 245 :فاروق ستارکا انتخابی نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان September 22, 2018 امید ہے الیکشن ٹریبونل میں میری درخواست سنی جائے گی اور فیصلہ میرے حق میں آئے گا، فاروق ستار
کراچی میں بچی کے اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار September 22, 2018 پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم نذیر احمد میرانی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
وزیرخارجہ شاہ محمود اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ September 22, 2018 شاہ محمود قریشی مختلف ممالک کےوزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت مختلف امور پر بھرپور طریقے…
کراچی میں سمندری ہوائیں رکنے سے گرمی میں اضافہ September 22, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق 4 روز تک شدید گرمی کی لہر کراچی کو لپیٹ میں لیے رکھے گی—
وائرل تصویر کا معاملہ:حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا September 22, 2018 حنیف عباسی ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کاٹ رہے ہیں
اداکارہ نور کا شو بز میں واپسی کا فیصلہ September 22, 2018 مالی مشکلات کے باعث انور نے دوبارہ شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے ، ساتھی اداکار
بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا ، خواجہ آصف September 22, 2018 بھارت سے ایک دم امیدیں وابستہ کرلینا جلد بازی ہے، خواجہ آصف
بلاول بھٹوکا یوم عاشور کے باعث اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ September 22, 2018 بلاول بھٹو نے کارکنوں کو بھی سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے سے منع کر دیا
چکوال میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،2دہشت گرد گرفتار September 22, 2018 زیر حراست دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد