ملکی خود مختاری آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی۔مریم نواز May 13, 2019 9 ماہ کی حکومتی نااہلی سے ملک معاشی تباہی دہانے پرپہنچ چکا۔
شہباز شریف منتیں کرکے بیرون ملک گئے۔فواد چوہدری May 13, 2019 لگتا نہیں واپس آئیں گے مگر ہم کھینچ کر لائیں گے۔
اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے معاہدہ مسترد کردیا May 13, 2019 عمران صاحب ایک ہزار ارب کے اضافی ٹیکس لگنے سے مہنگائی کا خوفناک سونامی آئےگا۔
فاٹاکی نشستوں میں اضافے کیلیے 26 ویں آئینی ترمیمی بل منظور May 13, 2019 288 ارکان نے ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیا ،کسی ارکان نے بل کی مخالف نہیں کی۔
شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل May 13, 2019 مرتضیٰ لاشاری اور سجاد تالپور کی عمرقید کو برقرار رکھنے کا حکم ۔
ملک دشمن عناصر کے مذموم مقاصد کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ عمران خان May 12, 2019 سیکیورٹی فورسز اور اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف بروقت کارروائی پر تعریف
چوہدری نثار ن لیگ میں ایکٹو ہوگئے ہیں۔شیخ رشید May 12, 2019 لاہور کے کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں ، کوئی تیسرا بلاک ن لیگ سے نکل رہاہے تو میں کچھ…
لودھراں کے قریب بجلی کے تار گرنے سے4افراد جاں بحق May 12, 2019 حادثے میں ایک بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا۔
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ۔پاکستان نے ایران کو خط کا جواب بھجوا دیا May 12, 2019 ایران پرعالمی پابندیاں منصوبہ کی تکمیل میں رکاوٹ ہیں۔پاکستان
ویمن کرکٹر ثنا میر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا May 12, 2019 پاکستان کی ثنا میر کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 147 ہو گئی ۔