برسوں سےمقدر بنی خرابیوں کی دیوار گرانے کا وقت آگیا،نوازشریف July 23, 2018 پیغام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری کیا گیاہے،
کامران ٹیسوری کا الیکشن سے دستبردارہونے کا اعلان July 23, 2018 27جولائی کو سب کو بتائوں گا کس نے کس کو الیکشن بیچا،کامران ٹیسوری
ہمارامقابلہ سیاستدانوں سے نہیں ، غربت اور بےروزگاری سے ہے،بلاول July 23, 2018 ہم بی بی شہیدکاوعدہ نبھائیں گے پاکستان بچائیں گے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا July 23, 2018 ویب سائٹ پربھاری ڈیٹا اپ لوڈ کیا جارہا ہے،ویب سائٹ بہت جلد بحال ہوجائے گی،الیکشن کمیشن
ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست مستردکردی July 23, 2018 ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کی کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دے دی
قومی کرکٹرز کی مرحلہ وار وطن واپسی کل سے شروع ہوگی July 23, 2018 کپتان سرفرازاحمد کل 24 جولائی کوشام 5 بج کر10 منٹ پرکراچی پہنچیں گے
عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے،منظوروسان کی پیشگوئی July 23, 2018 پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکومت بنائے گی،گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی،وسان کا خواب
300 سے زائدپاکستانی مسافر چین کے کینٹن ایئرپورٹ پرمحصور July 23, 2018 شاہین ایئرکی چین سے لاہورآنے والی پرواز3 روز بعد بھی اڑان نہ بھرسکی ،وجہ واجبات کی عدم ادائیگی ہے
نوازشریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل ہونے سے انکار July 23, 2018 میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا معائینہ کیا، صدرمملکت کا نگراں وزیراعظم کو فون،نوازشریف کا مکمل علاج کرانے کی ہدایت
شیخ رشید کو جتوانے کیلئےحنیف عباسی کے خلاف فیصلہ ہوا، خورشید شاہ July 23, 2018 مخالف کو نا اہل کرو، جیل میں ڈالو اور شیخ رشید کو جتواؤ، پی پی رہنما