بھارتی حکام نے 15سالہ بچے کو پاکستان کے حوالے کردیا July 23, 2018 اشفاق علی کی رہائی میں پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے اہم کردارادا کیا ہے
کون سے ووٹ گنتی میں شامل ہونگے، الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی July 23, 2018 آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔
نوازشریف کو سہولیات سے محروم رکھنے پرحالت تشویشناک ہوئی، مریم اورنگزیب July 23, 2018 نوازشریف کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پاکستانی قوم کو سخت تشویش ہے، مریم اورنگزیب
سیاسی کارکنان کےتشدد کاشکارگدھا دم توڑ گیا July 23, 2018 چند دنوں پہلے سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران گدھے پر تشدد کیا گیا تھا
کوشش ہےالیکشن کمیشن کیساتھ اپنا کردار نیوٹرل رکھیں، علی ظفر July 23, 2018 موجودہ الیکشن کمیشن پوری دنیا میں سب سے مضبوط اور طاقتور ہے۔ نگراں وفاقی وزیر
سیاسی جماعتوں نے اپنے پولنگ ایجنٹوں کی فہرستیں مکمل کرلیں July 23, 2018 لاہور میں مجموعی طورپر 3 ہزار 887 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ۔
نواز، مریم اور صفدر کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست دائر July 23, 2018 نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی ہے۔
اپنی جگہ دوسرے شخص کو بھیجنے والا پریذائیڈنگ افسر گرفتار July 23, 2018 پریزائیڈنگ افسر وحید اللہ نے انتخابی ڈیوٹی کیلئے اپنی جگہ زبیر نامی شخص کو بھیجا تھا۔
الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ July 23, 2018 امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔. درخواست
انتخابی مہم کا آخری روز، سیاسی جماعتوں کے جلسے جاری July 23, 2018 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور میں جلسے سے خطاب کریں گے