بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،20افراد زخمی July 22, 2018 پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرےمیں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے
ن لیگ اورپی پی نےچارٹرآف ڈیموکریسی کرپشن کیلئےکیاتھا،عمران خان July 22, 2018 اڈیالہ جیل میں مزید کمرے بنائے جارہے ہیں کیوں کہ وہاں مزید لوگ آرہے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف
سابق وزیراعظم نوازشریف کےجیل میں گردےفیل ہونےکا خدشہ July 22, 2018 ڈاکٹرز نے نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے،
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کااپنے بیان کی تحقیقات کیلئےکمیشن بنانےکامطالبہ July 22, 2018 جن حقائق کی نشاندہی کی کچھ لوگوں کو اچھے نہیں لگے، جسٹس شوکت عزیزصدیقی
این اے60میں الیکشن ملتوی ہونےپرشیخ رشیدکاچیف جسٹس سےنوٹس لینےکامطالبہ July 22, 2018 الیکشن کمیشن نے اگر آئینی قدم اٹھایا ہے تو کل ہائی کورٹ آکر بتائے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 99 ڈی آئی خان میں انتخابات ملتوی کردیے July 22, 2018 الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے 99 میں الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
امن اور جمہوری عمل کے دشمن سیاسی رہنماؤں کونشانہ بنارہےہیں،آرمی چیف July 22, 2018 ہمارے شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا،سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ
ہدایات کےباوجودسیکیورٹی کامناسب انتظام کیوں نہیں کیاجاتا؟چیف الیکشن کمشنر July 22, 2018 تمام امیدواروں کو بلا امتیاز سیکیورٹی فراہم کی جائے،چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کراچی پہنچ گئے July 22, 2018 انتخابات سے قبل دھاندلی کے الزامات چور مچائے شور کے مترادف ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
جمعیت علمائے پاکستان کاسعد رفیق کی حمایت کا اعلان July 22, 2018 حنیف عباسی کےخلاف فیصلہ بھٹو یا نواز شریف کے فیصلوں جیسا ہی ہے،سابق وزیر ریلوے