شہباز شریف نے آزاد امیدواروں کو15 کروڑ کی پیشکش کی ۔کاشف عباسی August 11, 2018 پھر شہباز شریف کو احساس ہو گیا کہ پیسے اس دفعہ کام نہیں کریں گے۔گفتگو
ریپ میں ملوث سی ڈی اے کے 2 ملازمین برطرف August 11, 2018 ہم اپنے اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔چیف میٹروپولیٹن آفیسر سید نجف اقبال
بچوں سے ریپ کے 141 کیسزمیں کسی مجرم کو سزا نہیں ہوئی August 11, 2018 پولیس کی جانب سے ناقص تفتیش اور مجرموں کو سزا نہ ہونے پر وہ قانون کی گرفت سے بچ نکلتے…
سعودی عرب کا بلوچستان کے طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اعلان August 11, 2018 بلوچستان کے گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ سطح کے طلبا کو وظائف دیے جائیں گے
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بھی دوبارہ گھر بسا لیا August 11, 2018 نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سےلاہور میں سرانجام پائی
رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا August 11, 2018 آغاز پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 1 بجکر 2 منٹ پر ہوگا جس کا اختتام 4 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔
دیامر اسکول دہشت گردی پر 4 پولیس افسران غفلت برتنے پر معطل August 11, 2018 افسران میں گریڈ 16 اور 17 کے 2 افسران، داریل اور تانگیر کے ایس ایچ اوز شامل ہیں۔
نمبر مکمل ہیں پی ٹی آئی جلد وزیراعلی پنجاب کااعلان کرےگی،پرویز الہٰی August 10, 2018 پاکستان میں پہلی بارپرامن اور شفاف انتخابات ہوئے، آرٹی ایس شریف برادران کی حکومت ہی نے لیا تھا،چوہدری پرویزالہٰی
چائے بنانے والے گل ظفر خان اب قانون سازی کریں گے August 10, 2018 گل ظفرخان اندرون راولپنڈی میں ایک ہوٹل پر چائے بناتے تھے، اب قومی اسمبلی میں قانون سازی کریں گے
امریکانےپاکستان کیساتھ مشترکہ فوجی تربیت کےمنصوبےختم کردیئے August 10, 2018 اسی ہفتے روس اور پاکستان فوجی تربیت کے ایک معاہدے پر دستخط کرچکے ہیں،مشاہد حسین سید