الیکشن کمیشن نے جنرل انفارمیشن سینٹرز قائم کردئے July 21, 2018 سینٹرز سے پولنگ اسٹیشنوں اور الیکشن 2018 کے حوالے سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے
چیئرمین نیب کا پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ کی انکوائری کا حکم July 21, 2018 منصوبے کی تحقیقات کا حکم ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیا
پاکستان کو مطلوب دہشت گرد معاذ افغانستا ن میں ہلاک July 21, 2018 معاذ شکار پور دھماکے کا ماسٹر مائند تھا اور افغان خفیہ ایجنسی کے لئے بھی کام کرتا تھا
اسد عمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما اور کارکن محفوظ رہے July 21, 2018 ملزمان فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے،مقدمہ درج
’خان صاحب خوابوں سے نکلو، اکیلی اڑان سے گریز کرو‘چانڈیو July 21, 2018 اکیلے ترم خان بننے کی کوشش کریں گے تو نہیں بن پائیں گے۔
غذر کی سیلابی صورت حال سے گلگت کو خطرہ لاحق July 21, 2018 وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت شہر ی آبادی کے بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کاخدشہ
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 22ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس July 21, 2018 پیمرا نے22 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں
تاجربرادری خطے میں ابھرنے والے مواقعوں پر نظر رکھے:صدر ممنون حسین July 21, 2018 تاجربرادری نے وطن عزیز کی اقتصادی ترقی کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔صدر ممنون
پیپلز پارٹی کو سیاست سے روکنے کی کی کوشش کی جارہی ہے۔بلاول July 21, 2018 عوام نے بھٹوکاساتھ دےکرملک کی تقدیربدلی تھی۔
’نگراں حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے‘شہبازکاالزام July 21, 2018 پنجاب کی نگراں حکومت اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں۔سابق وزیراعلی