عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور August 3, 2018 عدالت نے الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا
مجھے اور میری فیملی کو جان کاخطرہ ہے،جسٹس شوکت صدیقی August 3, 2018 جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 7 روزہ دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی ہے
تحریک انصاف کو 8 آزادایم این ایزکی حمایت حاصل ہوگئی،فوادچوہدری August 3, 2018 تحریک انصاف میں آزاد ایم این ایز کی تعداد 8 ہوگئی، فواد چوہدری
پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے کھا کر چلا جائے، چیف جسٹس August 3, 2018 سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ افضال بھٹی پاکستانی باشندے نہیں، پیدائشی طور برطانوی شہری ہوں، افضال بھٹی
کراچی سے کامیاب پی ٹی آئی امیدوار کے اشتہاری ہونے کا انکشاف August 3, 2018 کسٹم کورٹ نے 29 اکتوبر 1997کو اسلم خان کو اشتہاری قرار دیا تھا، عدالتی حکم نامہ
متحدہ کے وفد کی جہانگیر ترین سے ملاقات August 3, 2018 ایم کیوایم کا وفد اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھے گا اور انہیں اپنی حمایت کی یقین دہانی بھی…
ندیم بارا پولیس تشدد کیس کا ازخود نوٹس واپس August 3, 2018 ندیم عباس بارا پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کے الزام میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں .
حکومت سازی کے امور پر غور کیلئےپی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج ہو گا August 3, 2018 اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے امور پر غور ہو گا، ذرائع
سپریم کورٹ نے شاہین ایئر لائنز کے مالک کو طلب کرلیا August 3, 2018 چیف جسٹس نے حکم دیا کہ پیر سے پہلے تمام مسافروں کو وطن واپس لایا جائے۔
سرکاری ہیلی کاپٹرکیس ،نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا August 3, 2018 سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کے کیس میں گزشتہ ماہ عمران خان نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی تھی