پیپلزپارٹی،(ن)لیگ کی کرپشن سے ملک مقروض ہوگیا ہے۔عمران خان July 18, 2018 زرداری نے سندھ اورشہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کوقتل کروایا۔ پی ٹی آئی چیئرمین
حکومت نے عابد باکسر کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق کردی July 18, 2018 عابد باکسرپر65 پولیس مقابلوں میں درجنوں لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا الزام ہے
ایف بی آرکوپاکستانیوں کے دبئی میں موجود اثاثوں کی تفصیلات بھی مل گئیں July 18, 2018 ایف بی آر نے ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کردی ہے
اڈیالہ جیل میں نواز شریف کو اپنی والدہ سے ملنے بھی نہیں دیا گیا،شہباز شریف July 18, 2018 نواز شریف کو جیل میں پہلی رات فرش پر سونا پڑا، صدر مسلم لیگ (ن)
اقوام متحدہ نے کشمیر رپورٹ پر بھارتی الزامات مسترد کردیئے، ترجمان دفترخارجہ July 18, 2018 بھارت کی جانب سے بغیرجانچ پڑتال کے رپورٹ کو مسترد کرنا کافی مایوس کن ہے، ڈاکٹر محمد فیصل
عمران خان کو انتخابی جلسوں میں نازیبا الفاظ کا استعمال مہنگا پڑ گیا July 18, 2018 الیکشن کمیشن نےعمران خان کو کل کیلئے نوٹس جاری کردیا، 4 رکنی بنچ الیکشن کمیشن آفس میں سماعت کرے گا۔
ملتان میں خاتون امیدوار کی موٹرسائیکل پرانتخابی مہم July 18, 2018 نوشین جتوئی موٹرسائیکل پرانتخابی مہم چلارہی ہیں اور گھر گھر جاکر لوگوں کوں ووٹ دینے کے لیے قائل کررہی ہیں
نوابشاہ سے زرداری کوہرانے کیلئے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ایک ہوگئے July 18, 2018 نواب شاہ میں ایم کیوایم اور جی ڈی اے نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی۔
لاہور ہائیکورٹ ۔ عطائیوں کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق قرار July 18, 2018 لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا.
ججز کےفون ٹیپ کئے جاتے ہیں،ان کی زندگیاں محفوظ نہیں،جسٹس شوکت صدیقی July 18, 2018 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس