شہباز شریف پارٹی اجلاس میں سورہ الکوثر بھول گئے September 5, 2018 شہباز شریف نے سورۃ الکوثر ادھوری چھوڑ دی اور صدق اللہ العظیم کہہ دیا
ڈی جی ایف آئی اے نے زرداری کوتنگ کیاہواہے:مفتاح اسماعیل September 5, 2018 آصف زرداری کی ہمارے ساتھ ملنے کی خواہش ہی نہیں تھی، مفتاح اسماعیل
عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ خلیل الرحمن انتقال کر گئے September 5, 2018 نماز جنازہ مسجد نبوی کے امام وخطیب الشیخ علی عبدالرحمن الحذیفی نے پڑھائی
گیس کی قیمتوں میں 180فیصد اضافے کی تجویز September 5, 2018 گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، وزارت پیٹرولیم
بجلی کے تاروں نے ایک اور بچےکو معذور کر دیا September 5, 2018 9 سالہ محمد علی کا بازو اور دونوں پاوں کی انگلیاں کٹ گئیں
شرجیل میمن کو بچانےوالوں کو سزا دیں گے ۔ناصر شاہ September 5, 2018 اگر بوتلوں کو تبدیل کیاگیا اور ٹمپرنگ ہوئی تو ذمہ داروں کوسزا دی جائیگی، ناصر شاہ
سیکورٹی فورسز کی ڈیرہ بگٹی میں کارروائی ،اسلحہ برآمد September 5, 2018 برآمد ہونے والے اسلحہ میں بارودی سرنگیں اوردستی بم بھی شامل ہیں
صدارتی انتخاب میں مولانا کا رویہ نا مناسب رہا :قمر زمان کائرہ September 5, 2018 پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام بہت پہلے ہی تجویز کر دیا تھا، کائرہ
ٹی وی پروگرام میں عظمیٰ بخاری اور حلیم عادل شیخ کا ٹاکرا September 5, 2018 دونوں نےایک دوسرے کو بد تمیز کہتے ہوئے الزامات کی بوچھاڑ کردی
گریڈ 21 افسران کی سنیارٹی لسٹ جاری September 5, 2018 گریڈ 21 میں ایڈمنسٹریٹو سروس کے کل 97 افسران موجود ہیں