احتساب عدالت کےجج کی نوازشریف کیخلاف دیگر 2کیسز کی سماعت کرنےسےمعذرت July 16, 2018 العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز دوسری عدالت کو منتقل کردیں،جج محمد بشیر کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط
پی پی کوجگہ جگہ روکاجارہاہےجبکہ کالعدم تنظیموں کوکھلی اجازت ہے،رضاربانی July 16, 2018 سیاست دانوں کی جان کو خطرے سے متعلق خط کے باوجود وفاقی اور صوبائی حکومتیں خاموش ہیں،رہنما پی پی پی
ریحام شاہ رخ خان سے شدیدمتاثر۔ کتاب میں تعریفیں July 16, 2018 کتاب میں شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں منکسر مزاج انسان قرار دیا ہے
دھاندلی روکنے کیلئے ن لیگ کا اینٹی رگنگ سسٹم متعارف کرنے کا اعلان July 16, 2018 مسلم لیگ ن کا نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن ہم دھونس اور دھاندلی کو برداشت نہیں کریں گے، مشاہد حسین
پچھلی حکومت نے سوات کے لوگوں کوعزت نہیں دی،امیر مقام July 16, 2018 سوات کے آئی ڈی پیز کو 90 فیصد راشن دینے کی وجہ سے لوگ آج بھی شہباز شریف کویاد رکھتے…
پنجاب پاور کرپشن اسکینڈل:شہبازشریف نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے July 16, 2018 نیب نے شہباز شریف کو مبینہ کرپشن سے متعلق سوالنامہ کے جوابات جمع کرانے کا حکم دیا تھا
وزیراعظم اسکیم کیلئےلیپ ٹاپ سستےبناکردینےکی پیشکش مسترد کیےجانےکاانکشاف July 16, 2018 مختلف اسکیموں کے تحت خریدے گئے لیپ ٹاپمیں سے 47 فیصد خراب ہوگئے،اجلاس میں بریفنگ
افغان صدراشرف غنی کی نگراں وزیراعظم اورآرمی چیف سےٹیلیفونگ گفتگو July 16, 2018 افغان صدر نےپشاوراورمستونگ کے سانحات پراظہارافسوس،پاک افغان سرحد پرسیکیورٹی مزید بہترب بنانے کی یقین دہانی
ون ڈےسیریز،دوسرے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوےکو ہرادیا July 16, 2018 پاکستان نے زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی
آواران میں سیکیورٹی فورسزکاکامیاب آپریشن، 4 دہشت گردہلاک July 16, 2018 دہشت گروں کے قبضہ سے اسلحہ،باروداورمواصلاتی آلات برآمدکر کر لئے ہیں