گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف میشا شفیع کی درخواست منظور August 3, 2018 درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں کی جائے گی
ن لیگ نے پنجاب میں ہار مان لی ۔سینئر صحافی کامران خان August 3, 2018 مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجا ب میں کسی آزاد امیدوار سے رابطہ نہیں کیا گیا،حبیب اکرم
عمران خان کاوزیراعظم بننے کے بعدا سپیکر ہاؤس میں رہنے کا فیصلہ August 3, 2018 پی ٹی آئی کے وفد نےا سپیکر ہاؤس کا دورہ کر کے جائزہ رپورٹ عمران خان کو پیش کر دی
عمران خان قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں:وسیم سجاد August 3, 2018 ممکن ہےتحریک انصاف کی حکومت اپنے 5 سال پور ے نہ کر ے ۔سابق چیئر مین سینیٹ
اسٹبیلشمنٹ ملک اور سیاست پر قبضہ کرنے جا رہی ہے:رانا ثنا اللہ August 3, 2018 پاکستان کی سیاست سے تحریک انصاف جیسے مہرےکو صاف کرنا ہو گا،رانا ثنا
عمران خان دنیا کے ساتویں مقبول ترین لیڈر بن گئے August 3, 2018 عمران خان 80 لاکھ فالوورز کیساتھ جسٹس ٹروڈو اور فرانسیسی صدر سے آگے نکل گئے
4اگست تک اپوزیشن کی حکمت عملی واضح ہوجائے گی،مریم اورنگزیب August 3, 2018 تحریک انصاف کی طرح نہ دھرنے دیں گےاور نہ ہی پارلیمنٹ پر حملہ کریں گے ،مریم اورنگزیب
وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوںگے،احسن اقبال August 2, 2018 ملک میں جمہوریت کے ساتھ جو مذاق ہوا ہے ہم اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
آرمی چیف سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیرکی ملاقات August 2, 2018 ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے
کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کے خلاف پاکستان کا شدید احتجاج August 2, 2018 بھارتی فورسز 2018 میں اب تک 1400 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہے