نواز شریف اور مریم پاکستان آنے کیلئے ہیتھرو ایئرپورٹ روانہ July 12, 2018 نواز شریف اور مریم پاکستانی وقت کے مطابق رات پونے ایک بجے روانہ ہوں گے
ہارون بلور شہید کی اہلیہ کا پی کے 78 پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان July 12, 2018 گزشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر بلور شہید کے بیٹے بیرسٹر ہارون بلور شہید ہوگئے تھے
کسی پارٹی کیخلاف سیاسی بنیادوں پرکارروائیاں نہیں کی جارہیں،وزیراعلیٰ پنجاب July 12, 2018 کوشش ہوگی کہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ خیریت سے گزر جائے اور تمام قانونی تقاضے پورے ہوں۔نگران وزیراعلیٰ
اقتدار میں آکرہندولڑکیوں کی زبردستی شادیاںروکنے کیلئے موثر اقدام کریں گے،عمران July 12, 2018 نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
نگراں وزیراعظم، آرمی چیف کی ہارون بلور کے اہلخانہ سے تعزیت July 12, 2018 وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے خیبر پختونخوا کے گورنر اور نگراں وزیر اعلیٰ سے بھی ملاقاتیں کیں
کوشش ہےکہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ خیریت سے ہو۔حسن عسکری July 12, 2018 نواز شریف کی آمد سے قبل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی سسٹم بنانے کے لئے کام چل رہا ہے۔
کل بڑے قافلے نواز شریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچیں گے،خرم دستگیر July 12, 2018 چاہے جتنی مرضی گرفتاریاں کر لے قائد عوام نواز شریف کی محبت ہمارے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا
گرفتاری پر نوازشریف کو ہیرو نہیں بننے دیں گے ،عمران خان July 12, 2018 پارٹی رہنما کارکنان کو کسی قسم کے جھگڑےکا حصہ نہ بننے دیں۔کپتان
عمران سےشادی غلطی تھی،کتاب میں جولکھا ہےاسکے ثبوت ہیں،ریحام خان July 12, 2018 جنہوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ وزیراعظم کس کو بنانا ہے ان پراس کتاب کا کوئی اثر نہیں ہوگا،ریحام…
پیپلزپارٹی کےوفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،انتخابات پرتحفظات کا اظہار July 12, 2018 پیپلزپارٹی کو انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے اورلوگوں کی زبردستی وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں،پی پی رہنما