وزارت آبی وسائل کا ڈیموں کی تعمیر کے لیے امداد کا اعلان July 12, 2018 گریڈ 17 کے ملازمین تین دن کی اور گریڈ 16 کے ملازمین ایک دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے
کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں:سعد رفیق July 12, 2018 آج دوپہر تک کارکنان کو رہا نہ کیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔سعد رفیق
سیاسی میدان میں عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے:حافظ محمد سعید July 12, 2018 بیرونی قوتوں کی ملی مسلم لیگ کو سیاست سے باہر کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی۔حافظ محمد سعید
لاہور پولیس کا ن لیگ کارکنان کے خلاف کریک ڈاون July 12, 2018 حمزہ شہباز کے کو آرڈی نیٹر اور چوہدری تنویر،محمد علی گجر سمیت50کارکنان گرفتار
ایمنسٹی اسکیم کےزریعے مجموعی طور97 ارب روپے ٹیکس ملا۔حکومت July 12, 2018 اب تک 55 ہزار 225 افراد نے اسکیم سے فائدہ اٹھایا ہے۔
لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج July 12, 2018 برطانوی پولیس اہلکار بڑی تعداد میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر موجود ہے
میری گاڑی کے پیچھے دو گاڑیاں میرا تعاقب کرتی ہیں۔ شیری رحمان July 12, 2018 اگر میری نگرانی نہ رکی تو ان گاڑیوں کے نمبرز فراہم کردوں گی۔رہنما
نوازشریف ومریم کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم تشکیل۔ہیلی کاپٹر مختص July 12, 2018 کابینہ ڈویژن نے دو ہیلی کاپٹرز جمعہ کے روز نیب کیلئے مختص کر دیے ہیں
آصف زرداری کاآج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ July 12, 2018 انہوں نے عدالت میں پیشی کا فیصلہ قانونی ٹیم سےمشاورت کے بعد کیا
پاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا July 11, 2018 حکومت اس منصوبے پر عمل درآمد کرے گی کیونکہ یہ ملک کے مفاد میں ہے