اسٹار آل راؤنڈرعبدالرزاق کی حادثے میں ہلاکت کی خبرجھوٹی نکلی July 11, 2018 عبدالرزاق نے سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے وضاحت کی کہ وہ بخیریت ہیں
13جولائی کونواز شریف کے استقبال کیلئے پورا لاہور امڈ آئے گا۔شہبازشریف July 11, 2018 ایک فیصلہ احتساب عدالت نے دیا ہےجس کے جواب میں عوام پرسوں اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔صدر مسلم لیگ (ن)
عمران خان اورشیخ رشید کیں ملاقات،ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال July 11, 2018 22 جولائی کولیاقت باغ میں جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے
نوازشریف کےاستقبال کی ریلی روکنے کیلئے لاہورپولیس ایکشن میں آگئی July 11, 2018 انتظامیہ نے لاہور پولیس کوایئرپورٹ جانے والے تمام راستے بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے
بلدیاتی عہدیداران کو حاصل اختیارات کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ۔الیکشن کمیشن July 11, 2018 بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن
مشتاق رئیسانی سے برآمد1ارب 30کروڑ کے اثاثے صوبائی حکومت کے حوالے July 11, 2018 یہ وہ دولت ہے جو چوری نہیں کی گئی بلکہ بلوچستان کے وسائل اور خزانے پر ڈاکا ڈالا گیا، اسے…
ہارون بلورسپردخاک،دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم July 11, 2018 کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
” پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم 24.5ٹریلین روپے ہے” July 11, 2018 اگلی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہونگی۔شمشاد اختر
سپریم کورٹ کےملازمین کا 2 یوم کی تنخوا ہ ’ڈیم فنڈ‘ میں عطیہ کرنے کا اعلان July 11, 2018 سپریم کورٹ کے گریڈ 2 سے 15 تک کے ملازمین ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے
سپریم کورٹ، اسحاق ڈار کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا تحریری نوٹس جاری July 11, 2018 سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔