محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا دورانہ بڑھا دیا July 10, 2018 وٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ 16 روزبڑھادیا گیاہے
اسٹیٹ بینک کےملازمین کی 2 دن کی تنخواہیں ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان July 10, 2018 حبیب بینک کے سربراہ کا ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 کروڑدینے کا اعلان،کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام کی پیرس کانفرنس
صفدرکی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنےوالےلیگی رہنماؤں کےگھروں پرچھاپے July 10, 2018 سابق ایم پی اے زیب النسا اعوان گرفتاری سے بچنے کے لئے رپوش ہوگئیں
ایف آئی اے کا زرداری اورفریال تالپورکو فوری گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ July 10, 2018 ایف آئی اے نے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو کل بدھ کو طلب کررکھا ہے
پولنگ اسٹیشن پرتعینات فوجی اہلکاروں کومجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے July 10, 2018 پاک فوج/سول آرمڈ فورسزکے نامزد انچارج اہلکارقانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو موقع پر سزا سناسکیں گے
چشتیاں میں نامعلوم ملزمان نے گھرگھس کرپورے خاندان پرتیزاب پھینک دیا July 10, 2018 35 سالہ اللہ دتہ، اس کی 16 سالہ بیٹی شازیہ، 14 سالہ بیٹی رمشا اور 15 سالہ بھتیجا حیدر جھلس…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 12 جولائی کولاہورکادورہ کریں گے July 10, 2018 جلسوں میں شرکت کے بعد عمران خان اپنے حلقے ڈیفنس کادورہ کریں گے-ترجمان پی ٹی آئی
جیب کانشان لینےکافیصلہ خودکیا،کسی جیپ گروپ کاحصہ نہیں ،چوہدری نثار July 10, 2018 نوازشریف اور عمران خان سمیت کسی کو کرپشن یا دیانتداری کا سرٹیفیکٹ نہیں دےسکتا۔سابق وزیرداخلہ
حسین لوائی کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے فارغ کردیا گیا July 10, 2018 حسین لوائی کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے برطرفی کا نوٹیفیکیشن سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جاری…
ہماراووٹرمتحد ہے،جمعہ کوکارکن استقبال کیلئےلاہورایئرپورٹ آئیں گے،مریم July 10, 2018 جتنی ترقی ہماری حکومت میں ہوئی اتنی پچھلے 70میں نہیں ہوئی-ترجمان مسلم لیگ ن