چکوال میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،2دہشت گرد گرفتار September 22, 2018 زیر حراست دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
ورلڈ سوکا فٹبال کیلئے پاکستان ٹیم پرتگال روانہ September 22, 2018 پاکستان کیلئے اس ایونٹ کا حصہ بننا ہی کسی اعزاز سے کم نہیں، ٹیم منیجر
انجمن تاجران نے وِدہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ مسترد کر دیا September 22, 2018 حکومتی غنڈہ ٹیکس کے خلاف جلد احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، خالد پرویز
وزیراعظم کاعرب ٹی وی چینل کو دورہ سعودی عرب کے دوران انٹرویو September 22, 2018 پاکستان یمن کا بحران ختم کرانے کیلئے موثر کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
ایشیا کپ :پاکستان کے ہاتھوں شکست پر افغانستان کا کھلاڑی رو پڑا September 22, 2018 پاکستانی بلے بازوں نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغان کھلاڑی کوحوصلہ دیا
ایشیا کپ: پاکستان نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کوہرادیا September 22, 2018 پاکستان نے 258 رنز کا ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر حاصل کرلیا
مذاکرات منسوخ کرنا پاکستان پر دباؤ برقرار رکھنے کی کوشش ہے:عبدالباسط September 22, 2018 گزشتہ 5 برسوں کے دوران پاکستان کی ڈپلومیسی خراب رہی ہے،سابق ہائی کمشنر
بھارت نے دو طرفہ مذاکرات کا موقع گنوا دیا، دفتر خارجہ September 22, 2018 پاکستان ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات کا خواہاں رہا ہے، دفتر خارجہ کا بیان
کل سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان September 21, 2018 گرمی بڑھنےکی وجہ خلیج بنگال میں ہوا کاکم دباؤ ہے
دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ September 21, 2018 متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لئے الرٹ جاری