العزیزیہ ریفرنس:نیب کاحتمی بیان مکمل،آئندہ سماعت پرنوازشریف کابیان ریکارڈہوگا October 30, 2018 اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی
اسرائیلی طیارےکامعاملہ:اپوزیشن نےوزیرخارجہ کی وضاحت تسلیم کرلی October 30, 2018 وزیر خارجہ جنٹل مین ہیں ان کی وضاحت قبول کرتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
سابق وزیراعظم نوازشریف کااے پی سی میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ October 30, 2018 سابق وزیراعظم نواز شریف آج پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں ان کی…
شہبازشریف کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین نہیں بننے دیں گے،وزیراعظم October 29, 2018 حزب اختلاف سے شہباز شریف کی جگہ متبادل نام لیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
پی ٹی آئی نےولیداقبال کوسینیٹ کاٹکٹ دیدیا October 29, 2018 وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران انہیں سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا
آصف زرداری اور شہباز شریف کی ایک ساتھ ایوان میں انٹری October 29, 2018 ونوں رہنما لابی سے ایک ساتھ ہنستے مسکراتے اور خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اسمبلی کے فلور پر داخل…
کراچی کومنی پاکستان کہاجاتاہے،پانی کی تقسیم یکسان ہونی چاہیے،خورشیدشاہ October 29, 2018 پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
زوردینے پرنیب والےپارلیمنٹ ہائوس لےآئےہیں،شہباز شریف October 29, 2018 شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس سے قومی اسمبلی میں موجود اپنے چیمبر میں چلے گئے
آرمی چیف سےیواےای کی بری فوج کےکمانڈرمیجرجنرل صالح کی ملاقات October 29, 2018 متحدہ عرب امارات کے کمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف پاک افواج کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
پی ٹی آئی نےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین کیلئےشہبازشریف کانام مستردکردیا October 29, 2018 ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران…