کوئٹہ کے ایماندار پولیس کانسٹیبل سوشل میڈیا پر مقبول July 6, 2018 کانسٹیبل رحیم نے 6 لاکھ روپے کی گمشدہ رقم بغیر کسی میڈیا کوریج کے اس کے مالک کے حوالے کردی
کسی سیاستدان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری نہیں کیے- نیب July 6, 2018 سرکاری افسران پریشان اور تذبذب کا شکار نہ ہوں۔نیب
ملزمان کی غیر موجودگی میں عدالت اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے: قانونی ماہرین July 6, 2018 فیصلےکےبعد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا سکتے ہیں،قانونی ماہرین
غلام سرور خان کا چودھری نثار کو مناظرے کا چیلنج July 6, 2018 اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے رہنما غلام سرور خان نے چودھری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا…
خوف ہےاٹھارویں ترمیم واپس نہ ہوجائے-رضا ربانی July 6, 2018 آئینی ادارے آپس میں لڑ رہے ہیں اورپارلیمنٹ کو کمزور کردیا گیا ہے۔رضا ربانی
ایون فیلڈ ریفرنس پر فیصلہ آج ۔شہراقتدار میں رینجرز طلب۔راستے بند July 6, 2018 سیکورٹی کے لیے 400 سو کے قریب پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔
شیر کا شکار جیپ کے ذریعے ہی کیا جاتا ہے : مظہر عباس July 6, 2018 نواز شریف نہ آئے تو مسلم لیگ ن کو بہت بڑا نقصان ہوگا ۔مظہر عباس
نوازشریف نے بھارت کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ہرممکن کوشش کی : عمران خان July 6, 2018 پاکستان میں پیسہ اور تجربہ کار پولنگ ایجنٹس کی ضرورت ہوتی ہے,عمران خان
سرور خان کی وجہ شہرت پارٹیاں بدلناہے۔ ترجمان چودھری نثار July 6, 2018 سرور خان چودھری نثار کے کہنے پر عمران خان سے ملنے والے شخص کا نام بتائیں۔ترجمان
فواد حسن فواد کی گرفتاری مسلم لیگ ن کے لئے پیغام ہے : سہیل وڑائچ July 6, 2018 ڈان لیکس میں پرویز رشید کا نام شامل نہ کرنے پر فوج اور نواز شریف میں لڑائی بڑھی,سہیل وڑائچ