مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 20 اگست کو ہوگی August 3, 2018 کئی برس گزرنے کے باوجود سنگین غداری کیس میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔
چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز گوانگ زو پہنچ گئی August 3, 2018 طیارے کو دوپہر ڈیڑھ بجے گوانگ زو پہنچنا تھا تاہم اب پرواز رات ساڑھے 10 بجے پہنچے گی
دہشت گردی کے خلاف فضائیہ کا اہم کردار ہے، جنرل زبیر August 3, 2018 ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال کیا
سوئٹزرلینڈنے کبھی ڈالرزواپس کرنے کی حامی نہیں بھری:ایف بی آر August 3, 2018 200ارب ڈالرکی واپسی کی پیشکش پرمبنی خبریں غلط ہیں،ایف بی آر
گورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف میشا شفیع کی درخواست منظور August 3, 2018 درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں کی جائے گی
ن لیگ نے پنجاب میں ہار مان لی ۔سینئر صحافی کامران خان August 3, 2018 مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجا ب میں کسی آزاد امیدوار سے رابطہ نہیں کیا گیا،حبیب اکرم
عمران خان کاوزیراعظم بننے کے بعدا سپیکر ہاؤس میں رہنے کا فیصلہ August 3, 2018 پی ٹی آئی کے وفد نےا سپیکر ہاؤس کا دورہ کر کے جائزہ رپورٹ عمران خان کو پیش کر دی
عمران خان قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں:وسیم سجاد August 3, 2018 ممکن ہےتحریک انصاف کی حکومت اپنے 5 سال پور ے نہ کر ے ۔سابق چیئر مین سینیٹ
اسٹبیلشمنٹ ملک اور سیاست پر قبضہ کرنے جا رہی ہے:رانا ثنا اللہ August 3, 2018 پاکستان کی سیاست سے تحریک انصاف جیسے مہرےکو صاف کرنا ہو گا،رانا ثنا
عمران خان دنیا کے ساتویں مقبول ترین لیڈر بن گئے August 3, 2018 عمران خان 80 لاکھ فالوورز کیساتھ جسٹس ٹروڈو اور فرانسیسی صدر سے آگے نکل گئے