افغانستان میں حالیہ حملے پربھارتی وزیراعظم کاپاکستان پرالزام بے بنیاد ہے،دفترخارجہ August 16, 2018 کلبھوشن کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑیں گے،امریکی فوجی تربیت پروگرام معطل ہونے پربات چیت جاری ہے،ترجمان دفترخارجہ
لاہور:آپریشن کےدوران ڈاکٹر پیٹ میں قینچی بھول گئے،خاتون جاں بحق August 16, 2018 لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کےکی27سالہ صدف کےہاں5روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا،عمران اورشہبازکے کاغذات نامزدگی منظور August 16, 2018 قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا،وزیراعظم کے انتخاب کیلئےسادہ اکثریت یعنی 172 ووٹ لینا ہوتے…
پرویزالٰہی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب،حلف اٹھالیا August 16, 2018 پرویز الٰہی تحریک انصاف کے امیدوار تھے جنھوں نے 201 ووت لئے،ان کے مدمقابل ن لیگ کے چوہدری اقبال نے…
امریکا میں گلوکار علی ظفر کو’پرائیڈ آف پاکستان‘ کے اعزازنوازا گیا August 16, 2018 لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کا 71 واں جشنِ آزادی منانےکیلئے تقریب منعقد کی گئی،
شہری پر تشدد،عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل،مرکزی قیادت کی تردید August 16, 2018 عمران علی شاہ کی رکنیت معطل نہیں کی گئی بلکہ انہیں جواب جمع کرانے کیلئے ایک دن کی مہلت دی…
قرضہ معافی کیس،عدالت کارقم کا75فیصدنہ دینےوالوں کی جائیدادقرق کرنےکاحکم August 16, 2018 پرنسپل اماؤنٹ پر25 فیصد رعایت دی تھی، نیک نیتی ظاہر کرنے کے لیے رقوم جمع کرائیں،چیف جسٹس ثاقب نثار
پی ٹی آئی کےمحمدخان لغاری نےوزیراعلیٰ پنجاب کاامیدوارہونےکی تردیدکردی August 16, 2018 سردارمحمدخان لغاری این اے192 ڈیرہ غازی خان 4اور پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی292ڈی جی خان8سےکامیاب ہوئےتھے
وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم August 16, 2018 وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا
صدر کا انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا August 16, 2018 صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی، الیکشن کمیشن