کوئٹہ : مارگٹ میں کوئلے کی کان میں حادثہ ، کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ کان میں پھنسے 11 مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ایف سی ، لیویز اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔
Read More »کوئٹہ : مارگٹ میں کوئلے کی کان میں حادثہ ، کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ کان میں پھنسے 11 مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ایف سی ، لیویز اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔
Read More »اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاکہ غیرملکی اقامہ جیب میں رکھ کر احسن اقبال کو دانشوری جھاڑنے کی ضرورت نہیں، عمران خان اس سیاست پرلعنت بھیجتے ہیں جواقامے جنتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان قوم کا انتخاب اورمستقبل کے وزیراعظم ہیں، اللہ پاک کے فضل سے …
Read More »اسلام آباد:وفاقی وزیردفاع خرم دستگیرنے دوشنبے میں تاجک وزیردفاع سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر خرم دستگیر نے کہاکہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک ہونے کی وجہ سے پاکستان اورتاجکستان دونوں کو سیکیورٹی کے مشترکہ چیلنجوں اور خطرات کاسامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان تمام تنازعات کے پرامن حل پر یقین …
Read More »سابق وزیرداخلہکاکہنا تھا کہ لوگ مجھ پر کسی گروپ میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہیں
Read More »اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لیجے توک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا تھا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، …
Read More »لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عظمی کاردار نے رانا ثنااللہ کو5 کروڑ روپے ہرجانے کالیگل نوٹس بھیج دیا۔ پی ٹی آئی کی رہنما عظمیٰ کاردارکا نوٹس میں کہنا ہے کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے پاکستان کی 52 فیصد خواتین کی تضحیک کی،جس پر رہنما عظمی کاردار نے رانا …
Read More »پاکستان پیپلز پارٹی نے لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنوں کا اعلان کردیا،دھرنے لاڑکانہ، حیدرآباد،کراچی سمیت دیگر شہروں میں دیئے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی نے صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پہلا دھرنا کل لاڑکانہ …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ملک میں ہر ایک کوسیاست کی اجازت ہے، ایم کیوایم کو پوری اجازت ہے ادھر ادھر سے لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کرلیں
Read More »سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری ہے۔ تازہ واقعے میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 طلبا شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 4 نہتے کشمیری …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سیالکوٹ کے علاقے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013اور 2018کے پاکستان میں واضح فرق ہے، رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا عمل جاری رہےگا۔انہوں نے کہا کہ قومیں جھوٹے نعرے لگانے سے ترقی نہیں کرتیں، قوم کی توقعات پر …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos