دانیال عزیزکیخلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ کل سنا یاجائے گا June 27, 2018 توہین عدالت کیس کافیصلہ 3 مئی کومحفوظ کیا گیا تھا۔
سانحہ ماڈل ٹائوں کیس،نوازاورشہبازشریف کی طلبی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ June 27, 2018 سماعت جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کی
پولنگ کا وقت بڑھانے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد June 27, 2018 پی ٹی آئی نے وقت بڑھانے کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا۔
نیب نے مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا June 27, 2018 نیب اس سے قبل بھی مفتاح اسماعیل کو 20 جون کو طلب کرچکا ہے۔
کوکمانڈرز کانفرنس،عام انتخابات میں فوج کی خدمات پیش کرنے کا فیصلہ June 27, 2018 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔
کراچی کو’ کرانچی‘ کیوں کہا ،شہبازشریف سےمعافی مانگنے کا مطالبہ June 27, 2018 ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستاراور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کی شہبازشریف پر کڑی تنقید
نقیب اللہ کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق کرنےوالےاعلیٰ پولیس افسر کا تبادلہ June 27, 2018 آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کوآئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا
کیپیٹل ایف زیڈای سےمتعلق دستاویزات کاایون فیلڈجائیدادسے کوئی تعلق نہیں،خواجہ حارث June 27, 2018 احتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت،خواجہ حارث کے دلائل
الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق، گائیڈ لائنز جاری کردیں June 27, 2018 میڈیا انتخابات کے دوران عوام کو درست آگاہی فراہم کرنے کا پابند ہوگا
حسن،حسین نواز،اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری June 27, 2018 نیب تینوں ملزمان کی انٹر پول سے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کے لئے وزارت داخلہ کو آج خط لکھے گی