جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے اوپن ٹرائل کا فیصلہ July 7, 2018 چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی زیر صدارت سپریم جوڈيشل کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا
منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری اورفریال تالپور کے گرد گھیرا تنگ July 7, 2018 آصف زرداری اور فریال تالپورکی کمپنی بھی منی لانڈرنگ سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہے،ایف آئی اے
فیصل آباد۔ سسرالیوں نے تشددکرکے داماد کو قتل کردیا July 7, 2018 حارث چار بچوں کا باپ تھا اور روٹھی بیوی کو منانے سسرال گیا تھا جہاں سے اس کی لاش واپس…
امیدواروں کی حتمی فہرست سے مریم ،کیپٹن (ر) صفدرکے نام نکالنے کی ہدایت July 7, 2018 الیکشن کمیشن نے مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے حلقوں سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی روکنے کی ہدایت…
عوام 25 جولائی کوبلے پرمہرلگا کرمخالفین کوشکست دیں گے۔شاہ محمود July 7, 2018 جس نے ملک کولوٹا یکےبعد دیگرے احتساب کا شکارہوں گے، ہم سیاسی انتقام کے قائل نہیں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما
ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف شریف خاندان کا اپیل دائر کرنے کا فیصلہ July 7, 2018 نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے فیصلے کے خلاف اپیلیں بھی تیار کرلیں۔
این اے127۔ مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کیلئے درخواست دائر July 7, 2018 احتساب عدالت نے مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی ۔
کیپٹن (ر) صفدر کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا July 7, 2018 کیپٹن (ر) صفدر کسی بھی ایئرپورٹ، زمینی اور سمندری روٹ سے پاکستان سے باہر نہیں جا سکیں گے۔ذرائع
نیب کافوادحسن فواد کے گھرچھاپہ،اہم فائلز اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا July 7, 2018 نیب نے فواد حسن فواد کوآشیانہ ہاﺅسنگ سیکنڈل میں گرفتار کیا ہے۔
بانی متحدہ سمیت متعددایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری July 7, 2018 انسداد دہشتگردی عدالت کا مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے 11 اگست کو پیش کرنے کا حکم .