لیگی رہنما ہمایوں اختر خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت July 14, 2018 ہمایوں اختر خان ٹکٹ نہ دینے پر پارٹی سےناراض ہوگئے تھے
لاہور ائیرپورٹ پر مشاہد اللہ اور رینجرز اہلکاروں میں تلخ کلامی July 14, 2018 مشاہد اللہ ائیرپورٹ کے خارجی راستے سے اندر جارہے تھےکہ رینجرز اہلکاروں نے روک لیا
نگراں وزیر اعظم کاعلاالدین مری کوفون۔دھماکے پر گفتگو July 14, 2018 نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے کہا کہ وہ پیر کے روز کوئٹہ جائیں گے
حکومت بلوچستان کاسانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان July 14, 2018 اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا
نواز شریف شعائر ابلیس ہے-عامر لیاقت حسین July 14, 2018 رانا ثنا نے شعائر اسلام کی توہین کی ہے کیونکہ حج اللہ کے شعائر میں سے ہے۔عامر لیاقت
لاہور کو کیوں محصورکیا گیا؟کارکنان کو گرفتارکیوں کیا گیا۔بلاول July 14, 2018 احتساب عدالت سے سزا کے بعد نوازشریف کی گرفتاری سمجھ میں آتی ہے
نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت میں پیش کرنا ممکن نہیں تھا،پراسیکیوٹر July 13, 2018 نواز شریف اور مریم نواز کو نیب یاپولیس کی تحویل میں زیادہ دیرتک نہیں رکھا جاسکتا تھا
شہباز شریف نے ریلی نکال کر مزاحمت کی سیاست کا آغاز کیاہے،سہیل وڑائچ July 13, 2018 اب مسلم لیگ ن کے دو گروپ ختم ہو جائیں گے،سینئر صحافی سہیل وڑائچ
ن لیگی کس منہ سے چور کااستقبال کررہے ہیں۔ پرویزالٰہی July 13, 2018 نواز شریف کی چوری ملک کی سب سے بڑی عدالت نے بے نقاب کی ہے۔
نوازشریف کے استقبال کو روکنا قانون کے مطابق ہے،اعتزاز احسن July 13, 2018 اے این پی کی طرح پیپلز پارٹی نے بھی دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں