جاں بحق افراد میں طارق جٹ، اذان اور ہمشیرہ عشرت بی بی شامل ہیں۔ واقعہ کل دن کے وقت پیش آیا تھا، ملزم علی رضا فرار ہے۔
Read More »جاں بحق افراد میں طارق جٹ، اذان اور ہمشیرہ عشرت بی بی شامل ہیں۔ واقعہ کل دن کے وقت پیش آیا تھا، ملزم علی رضا فرار ہے۔
Read More »26 نومبر 2024
صوبائی حکومت یا وفاق کو کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں،
Read More »شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے،ظلم کیا گیا کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرناپُرامن احتجاج ہوتا ہے ؟
Read More »اب ایک فیصلہ کُن صورتحال پیدا ہوگئی ہے کیونکہ مذاکرات کا ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
Read More »بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا۔
Read More »پی ٹی آئی شرپسندوں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے میں اب تک رینجرز کے 4 جوان اور پولیس کے 2 جوان شہید ہو چکے ہیں۔
Read More »واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »25 نومبر 2024
وادی نیلم میں جیپ کو حادثہ,3 افراد موقع پر جاں بحق,5 زخمی ہوگئے ۔لیاقت پورمیں منی مزدا اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم میں 6افراد جاں بحق، 20 زخمی ہوگئے۔
Read More »25 نومبر 2024
ڈی سی کے مطابق تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Read More »جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
Read More »