کل کے حریف مفادات کیلئے حلیف بن گئے۔عبدالعلیم خان August 4, 2018 نواز لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم میں عمران خان اور تحریک انصاف پر الزامات لگاتے تھے
پشاور:کچرے کے ڈھیر سے متعدد بیلٹ پیپر برآمد August 4, 2018 برآمد بیلٹ پیپرز کے پیچھے دستخط ہیں اور نہ کوئی مہر ہے
بھارتی گلوکار دلیرمہدی کا عمران خان سے ملنے کی خواہش کااظہار August 4, 2018 پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں
نگران وزیر اعظم کی اسکول جلائے جانے کے واقعات کی مذمت August 4, 2018 وزیراعظم نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افرادکوقانون کے کٹہرے میں لایاجائے
بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنایاتو پی پی پر دباؤبڑھے گا۔میئر کراچی August 4, 2018 ہم الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں اور کر بھی رہے ہیں
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد August 4, 2018 کوئی بھی سیاسی و مذہبی جماعت قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے بغیر اجازت کیمپ نہیں لگا سکتی، نوٹیفکیشن…
سول ایوی ایشن نےچین میں پھنسےمسافروں کولانےوالےجہازکوروک دیا August 3, 2018 ترجمان شاہین ایئرز کے مطابق سول ایوی ایشن نے شاہین ایئرکی فلائٹ تکنیکی وجوہات کی بناپر روک دی ہے
زرداری اورفریال کیخلاف پانامہ طرزکی جے آئی ٹی بننے کا امکان August 3, 2018 زرداری اورفریال کیخلاف 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی کوتحقیقاتی ٹیم نے شواہدپیش کردیے
بی اے پی نے جام کمال کووزیراعلیٰ اور عبدالقدوس کو اسپیکر نامزد کردیا August 3, 2018 ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت کریں گے،سیکریٹری جنرل بی اے پی
یونان میں پاکستانی شخص کے قتل کے الزام میں 8 افراد گرفتار August 3, 2018 شمالی سرحد پر 29 سالہ پاکستانی شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کا وار کرکے قتل کردیا تھا۔