الیکشن سے دستبردار ہونے کا وقت ختم،انتخابی مہم 22 جولائی کو اختتام پذیرہوگی June 30, 2018 امیدواروں کوانتخابی مہم کے لیے 23 دن ملیں گے
بطورپارٹی سربراہ نئے عمرانی معاہدےکے لئے تیار ہوں۔شہباز شریف June 30, 2018 پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو ہم سب کو مل کر چلنا ہو گا۔شہباز شریف
کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماعامر لیاقت پر حملہ June 30, 2018 حملے میں سابق وفاقی وزیر زہیر اکرم کے صاحبزادے زخمی ہوگئے
صدیق الفاروق نے چیف جسٹس ثاقب نثارکے خلاف ریفرنس دائر کردیا June 29, 2018 ٹھیکیدار شاکر علی کے چیف جسٹس پر رشوت کے الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں۔صدیق الفاروق
جذبہ خیر سگالی کے تحت2 ماہی گیربھارتی حکام کے حوالے June 29, 2018 بھارتی ماہی گیروں کوواہگہ بارڈرپربھارتی بارڈرسیکورٹی فورس کے حوالے کیاگیا
ایف بی آر نے ایمنسٹی ا سکیم میں توسیع کے لیے رابطہ نہیں کیا۔نگراں وزیرقانون June 29, 2018 ایمنسٹی سکیم میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیرخزانہ نے کرناہے۔ بیرسٹرعلی ظفر
ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے،خواجہ اظہار June 29, 2018 آنکھوں پرپٹی باندھ کرایم کیو ایم الیکشن میں اتررہی ہے،رہنما ایم کیو ایم پاکستان
بھارتی اداکار شاہرخ خان کی کزن صوبائی الیکشن سے دستبردار June 29, 2018 نورجہاں نے الیکشن لڑنے کے لیے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
ووٹ کو عزت ملے گی تو پاکستان کی عزت ہوگی،خواجہ آصف June 29, 2018 ترقی اور نواز شریف کو الگ نہیں کیاجاسکتا ہے،سابق وزیرخارجہ
پاکستان بلیک لسٹ میں شامل نہیں۔ ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری June 29, 2018 پاکستا ن میں نظام کی 10خرابیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ، ایف اے ٹی ایف