شہبازشریف نے بارش کی ذمہ داریاں نگراں حکومت پر ڈال دیں July 3, 2018 نگران حکومت نے مون سون بارشوں سے پہلے کوئی انتظامات نہیں کیے
جیپ خلائی مخلوق کا نشان بنتاجارہاہے،مریم نواز July 3, 2018 وفاداری کسی نے تبدیل نہیں کی بلکہ وفاداری تبدیل کرائی گئی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
طوفانی بارشوں سےبنے 3 بڑھے گڑھےلاہوریوں کیلئے موت کاپیغام بن گئے July 3, 2018 انتہائی بڑے اور گہرےگڑھے کسی بھی وقت کسی سنگین اور خطرناک حادثے کا باعث بن سکتے ہیں
عام انتخابات میں سیاسی لیڈران کو سیکیورٹی خطرات ہیں،نیکٹا July 3, 2018 دہشت گردی کے حوالے سے12 رپورٹس ہیں جن میں 6 مخصوص شخصیات کے حوالے سے ہیں، نیکٹا
شہبازشریف نےلاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری نگران حکومت پرڈال دی July 3, 2018 تیز رفتار بارش کے بعد شہباز شریف کا اپنے حلقے کا دورہ کارکنوں نے شاندار استقبال کیا،
آئی جی بتائیں حساس ادارے کےسربراہ سےتفتیش کرسکتے ہیں یا نہیں؟جسٹس محسن اختر July 3, 2018 اسلام آباد کےتھانہ آئی نائن کی حدود سےلاپتہ شہری عبداللہ عمرکی بازیابی کی درخواست کی سماعت میں جج کے ریمارکس
نوازشریف کوہمیشہ سازگارپچ پرکھیلنےکی عادت ہے،پی ٹی آئی July 3, 2018 ہم نےآئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینےکامنصوبہ بنالیاہے۔اسعدعمر
نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کابارش سے متاثرہ علاقوں کادورہ July 3, 2018 نکاسی آب کا کام تیزی سے جاری ہے، کام ہونے کی وجہ سے پانی اورنج لائن کے نیچے تک گیا،وزیراعلیٰ…
نوازشریف نے میرےساتھ دشمنی کی، جواب حلقےکےعوام دیں گے۔نثار July 3, 2018 نوازشریف کےساتھ 34سال تک وفاداری نبھائی ،سابق وزیر داخلہ
امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسٹنٹ سیکریٹری کی آرمی چیف سے ملاقات July 3, 2018 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی اورتعاون پربھی تبادلہ خیال ہوا