ریحام خان سے ملاقات میں کتاب کا ذکرتک نہیں ہواتھا،حسین حقانی June 4, 2018 افسوس کی بات ہے کہ کسی نے اس حوالے سے مجھ سے تصدیق کی ضرورت نہیں سمجھی
عدالت نےاحد چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں 19 جون تک توسیع کردی June 4, 2018 جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع احد چیمہ کے خلاف جاری تحقیقات کے باعث دی گئی ہے
پاک فوج کی جانب سےملک کے خلاف کام کرنے والوں کی تصاویر جاری June 4, 2018 جاری تصاویر میں سینئرصحافی عمرچیمہ اور مطیع اللہ جان کی تصاویر بھی شامل ہیں
لاہور ہائیکورٹ کا خدیجہ صدیقی حملہ کیس کےملزم کو بری کرنے کا حکم June 4, 2018 فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے فریقین کے دلائل سننے کےبعد سنایا
ریحام خان کے کتاب کا ایجنڈا بالکل سیاسی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی June 4, 2018 ریحام خان کوکتاب میں لگائے گئے الزامات پر ان کوفوجداری مقدمات کاسامنا کرنا ہو گا
ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے“گوعمران گو ۔نواز شریف June 4, 2018 وزارت عظمیٰ ہار کر پاکستان کو جتوانے کیلئے نکلا ہوں،میں نے کوئی کرپشن نہیں کی
ریحام خان نے حمزہ علی عباسی کو قانونی نوٹس بھجوادیا June 4, 2018 حمزہ عباسی احسن اقبال سے ملاقات سے متعلق وضاحت پیش کریں
مخالفین کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے،مریم نواز June 4, 2018 مخالفین ناکام ہوگئےتوالیکشن سے فرارکے راستے ڈھونڈے جارہے ہیں
پی پی نے بلاول اور زرداری کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے June 4, 2018 کاغذات نامزدگی فارم آصفہ بھٹو اور فریال تالپر کیلئے بھی حاصل کیے گئےہیں
ریحام خان کو لندن میں قانونی نوٹس June 4, 2018 نوٹس میں لکھا گیاہے کہ ریحام خان نے کتاب جھوٹ اور گھٹیا الزام کا مجموعہ ہے