حکومت نے مدت توپوری کی لیکن وعدے پورے نہیںکیے۔سراج الحق June 1, 2018 پاکستان میں جمہوری حکومت بھی خوف میں رہتی ہے،حکومت کا پانچ سال مکمل کرنا بڑا کام ہے
پی ٹی آئی نے دوست محمد کھوسہ کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکارکردیا June 1, 2018 دوست محمد کھوسہ کو سپنا کیس کے باعث پارٹی میں لینے سے انکار کردیا گیا ہے
فافن کی جانب سے قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری June 1, 2018 روپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے حکومت کے 182 جبکہ 23 نجی بل منظور کیے
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 174رنز پر ڈھیر June 1, 2018 میزبان انگلینڈ کی باؤلنگ لائن نےپاکستان کی لارڈز کی فتح کا نشہ ہیڈنگلے میں اتاردیا
ایک انٹرویو کی بنیادپرغداری کا الزام لگایا گیا،نوازشریف June 1, 2018 فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن سے نوازشریف کا خطاب
نواز شریف کو غدار کہنے والے اسددرانی کی کتاب پر کیاکہیں گے؟مریم June 1, 2018 سازشوں کے باوجود حکومت نے اپنی مدت پوری کی جس کا سہرا نواز شریف کےسر جاتاہے
جہازوں پرجھنڈےکی جگہ مارخورکی تصویرلگانےکامعاملہ،سماعت منگل کوہوگی June 1, 2018 از خود نوٹس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ منگل کو سماعت کرے گا
خواجہ آصف سے متعلق عدالتی فیصلہ تسلیم کرتے ہیں،عمران خان June 1, 2018 عمران خان کی سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی پارٹی میں شمولیت پر انکا خیرمقدم
پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہدمسعود کےناقابل ضمانت وارنٹ June 1, 2018 ڈاکٹرشاہدمسعود پرمبینہ طورپر3 کروڑ80 لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے
پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی کالعدم قرار June 1, 2018 نئے کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے دوبارہ شامل کرنے کا حکم