اصغر خان کیس،آئی ایس آئی سے پیسے لینے سے نوازشریف کا انکار June 9, 2018 نوازشریف نے اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،رقم لینے کی تردید
تحریک انصاف کارکنان کا عمران کی رہائش گاہ پر احتجاج June 9, 2018 کارکنان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے سرور خان کو ٹکٹ دینے کی مخالفت
مشرف کو آنے کو کہا تو اس کا بھی سب کو خطرہ ہورہا ہے، چیف جسٹس June 9, 2018 پرویز مشرف آئیں اور قانون کا سامنا کریں، کسی کے لئے خطرے کی بات نہیں ہونی چاہیے۔
سپریم کورٹ نےشہر قائد میں اشتہاری دیواریں گرانے کا حکم دیدیا June 9, 2018 عدالت نےآ ئندہ اشتہاری مقاصد کے لیے دیواریں قائم کرنے پر بھی پابندی عائد کردی۔
انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نہ اپنے گھر نہ گاڑیاں June 9, 2018 امیدوار نے تاحال اپنی املاک اور نہ ہی گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ لینے کے لئے درخواست کی
سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ June 9, 2018 الیکشن کمیشن نے گزشتہ عام انتخابات میں امیداروں کے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے تھے۔
ڈاکٹروں کی مبینہ بے حسی کے باعث خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا June 9, 2018 زچہ و بچہ اسپتال کے باہر ہی پڑے رہے اور انہیں پھر بھی اسپتال منتقل نہیں کیا گیا، لواحقین کا…
ایم کیو ایم فاروق ستار کے بغیر بھی چل رہی ہے، عامر خان June 9, 2018 تنظیم کا مرکز بہادرآباد ہے کسی کا گھر مرکز نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کا وی آئی پیز سے غیر ضروری سیکیورٹی واپس لینے کا حکم برقرار June 9, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وی آئی پیز سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق درخواست کی سماعت ۔
چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پرشریف برادران میں اختلاف June 9, 2018 (ن)لیگ عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا دو مراحل میں اعلان کرے گی۔