ہمار ے نگران وزیر اعلیٰ ناصر محمود کھوسہ ہی ہوں گے -شہباز شریف May 30, 2018 اب اگر اپوزیشن کے نام آئے بھی تو ہم ناصر محمود کھو سہ کی ہی حمایت کریں گے
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس- درآمدی برآمدی پیکج میں 3 سال کی توسیع May 30, 2018 کمیٹی نےنئی صنعت لگانے پر مراعات کیلئے کسٹم ایکٹ وسیلزٹیکس میں ترمیم کی اجازت دے دی
پشتونخوا میپ کا بلوچستان میں الگ صوبے کا مطالبہ May 30, 2018 بلوچستان اسمبلی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے شور شرابے کے باعث مچھلی بازار بن گئی
فشر مین سوسائٹی کیس -نثار مورائی سمیت 14 ملزمان پرفرد جرم عائد May 30, 2018 عدالت نے ملزمان کا صحت جرم سے انکار پر 12 جون کو نیب گواہان کو طلب کرلیا
چوہدری نثار میں بچپنا ہے اور بچے کو منانا پڑتا ہے-شہبازشریف May 30, 2018 چوہدری نثار نوازشریف سے میری شکایت کرتے، جس کی وجہ سےمجھے نوازشریف سےڈانٹ پڑتی تھی
عمران خان الیکشن کے بعد چوتھی شادی کر رہے ہیں۔عابد شیرعلی May 30, 2018 عمران خان نیازی الیکشن کے بعد چوتھی شادی شیخ رشید سے کریں گے.عابد شیرعلی
فریال تالپور بھی مبینہ طور پر اقامہ ہولڈر نکلیں May 30, 2018 پی پی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کے پاس دبئی کا اقامہ ہونے سے متعلق درخواست دائر کردی گئی۔
امن اور استحکام کے راستے پرآگئےلیکن کام ابھی مکمل نہیں ہوا،آرمی چیف May 30, 2018 آرمی چیف نے دورہ کوئٹہ کے دوران سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا
نگراں حکمرانوں کو 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانی ہوں گی May 30, 2018 الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو 3 روز کے اندر اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم…
شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،2جوان شہید May 30, 2018 دھماکے میں 3اہلکار زخمی بھی ہوئے۔