کوئٹہ فائرنگ، 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے June 16, 2018 سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے قریب لیویز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی
پاک افواج کی طرف سے پوری قوم کو عید کی مبارکباد June 16, 2018 پرامن ماحول میں عید کا تہوار شہدا اور غازیوں کی مرہون منت ہے۔
شہباز شریف کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن روانہ June 16, 2018 عید الفطر مسلمانوں کے لئے خوشی اور تشکر کا دن ہے۔ صدر مسلم لیگ ن
پاکستان سمیت تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد۔ خورشید شاہ June 16, 2018 فوج کی نگرانی میں الیکشن کا ہمیشہ سے ہی مطالبہ رہا ہے۔ سابق اپوزیشن لیڈر
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے June 16, 2018 آج کے دن ہمیں ان فرزندان وطن کو بھی یاد رکھنا ہے جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لئے…
امت پبلی کیشنزکی جانب سے مسلم امہ اور اہل وطن کو عید مبارک June 16, 2018 عید کا دن نفرتوں ، ملامتوں اور ناراضگی کے مٹانے کا بھی دن ہے
فاروق ستار کا بہادرآباد گروپ کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ June 16, 2018 تقسیم کے خلاف ہوں اس لئے بہادرآباد مرکز جارہا ہوں،فاروق ستار
ملک بھر میں عیدالفطرآج مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے June 16, 2018 کراچی میں عید الفطر کے موقع پر مساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات
صوبہ میں پولیسنگ نہیں بلکہ کچھ اورہو رہا ہے-آئی جی سندھ June 16, 2018 نئے آئی جی امجد جاوید سلیمی نے پولیس کے ادارے میں بہت کچھ کرنے کے اشارے دے دیے
بلوچستان کے نگران وزیر حافظ خلیل احمد وزارت سےمستعفی June 16, 2018 حافظ خلیل احمد نےاپنا استعفیٰ وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری کوتحریری طورپر بھیجوادیا