افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران 3 دھماکے، 8 افراد ہلاک-45زخمی May 19, 2018 ہلاک ہونے والوں میں میچ منتظم اور مہترلام شہر کے نائب میئر بھی شامل ہیں
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایل او سی کی خلاف ورزی کی سخت مذمت May 19, 2018 اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے
لاشوں کے بدلےاقتصادی پیکج کسی بھی شہری کو منظور نہیں-مشال ملک May 19, 2018 نریندر مودی کا دورہِ مقبوضہ کشمیر شہریوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا
منگل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔مریم اورنگزیب May 19, 2018 تمام فیصلے پارلیمان میں ہونے چاہییں،کوشش ہے کہ نگراں کا فیصلہ پارلیمان کرے
نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونا قابل افسوس ہے۔سراج الحق May 19, 2018 سیاست دان کسی معاملے پر متفق نہیں ہوتے تو پھر فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس May 19, 2018 ملکی سلامتی و سرحدی سیکیورٹی سمیت خطے کی صورتحال اور حالیہ دہشت گرد ی کے واقعات پرغور
پاک فوج کوبدنام کرنانوازشریف کی عادت بن چکی ہے۔عمران خان May 19, 2018 1994میں جب ا قتدارسے ہٹے تھے تو انہوں نے فوج پر تنقید کی تھی
اذان نشر نہ کرنے پر45 ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس May 19, 2018 غیرملکی مواد کی نشریات پر پابندی کی خلاف ورزی پر 5 ٹی وی چینلز کو بھی نوٹس جاری
ایف بی آرکا موبائل کارڈ ٹیکسز پر سپریم کورٹ میں جواب جمع May 19, 2018 موبائل صارفین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیکسز کی شرح میں بتدریج کمی کی گئی
نگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جانے نہ دیاجائے۔زاہدخان May 19, 2018 نگراں وزیراعظم کی تقرری الیکشن کمیشن نے کیا تولوگوں کا سیاستدانوں سےاعتماد اٹھ جائے گا