بھارتی عدالت نے ہندوستانی سفارتکارکوپاکستانی جاسوسہ قراردیدیا May 19, 2018 مادھوری گپتا کو آئین کے سیکشن 3 کی دفعہ ون سی اور سیکشن 5 کے تحت مجرم قراردیا گیا
گلیوں، پارکس اور گرائونڈز پر کس طرح قبضہ ہوا لوگ ابھی نہیں بھولے۔سعید غنی May 19, 2018 نامعلوم افراد کوکراچی شہرپردوبارہ قبضہ کرنے نہیں دیں گے
پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاٹااصلاحات پر اتفاق ہوگیا May 19, 2018 اجلاس میں پی پی ، پی ٹی آئی ، قومی وطن پارٹی ،جماعت اسلامی سمیت فاٹا کے ارکان نے شرکت…
کے الیکٹرک کی پرزے کی تنصیب کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 24گھنٹے رہ گئے May 19, 2018 ہالینڈ سے پہنچنے والا پرزہ تاحال نصب نہیں کیا جاسکا ہے،دودن اور لگیں گے
نگراں وزیراعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہوگیا May 19, 2018 نگراں وزیراعظم کے لئے ضروری نہیں کہ جو نام فائنل ہورہا ہے اس کا میڈیا پربھی چرچا ہو
سبزی اورپھلوں کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر May 19, 2018 پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے رمضان میں برآمدات پرپابندی لگائی جائے،استدعا
الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ ٹیموں کے ناموں کا جائزہ لینا شروع کردیا May 19, 2018 انتخابی اخراجات سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ بھی کیا ہے
عمران خان نے صرف بے بنیاد الزامات لگائے اور جھوٹ کی سیاست کی۔شہباز May 19, 2018 لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں پارٹی اجلاس۔
بجلی بلوں کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے وصولی،کوئی پوچھنے والانہیں May 19, 2018 ٹی وی فیس، انکم و جنرل سیلز ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس،میٹر رینٹ، الیکٹریسٹی ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں عائد ہیں