اسلام آباد، بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں پر تشویش ہے، بلاول June 2, 2018 اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کاخط بھی ہمیں شکوک میں مبتلا کردیتا ہے،
ذوالفقار بخاری کا ریحام خان کے کتاب کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان June 2, 2018 دیگررہنما بھی انتخابات کے موقع پر کتاب شائع ہونے کو ایجنڈا قرار دے رہے ہیں
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں ابہام ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن June 2, 2018 لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں ابہام ہے،سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا فیصلہ June 2, 2018 ایڈوانس بکنگ پر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت ہوگی
ریحام خان کی مریم نواز سے ملاقات ہوئی جس کے ثبوت موجودہیں،فواد June 2, 2018 ریحام خان کی کتاب کی تصنیف و اشاعت کا سارا ڈرامہ حقیقی اپوزیشن کو گرانے کے لیے رچایا گیا
کراچی میں رینجرز چوکی پرخودکش حملہ،2 اہلکار زخمی June 2, 2018 حملے سےقبل حملہ آور اور رینجرزاہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
اس وقت لگتا ہے کہ انتخابات تاخیر کا شکار ہیں۔شیری رحمان June 2, 2018 الیکشن وقت پرکرانےکیلئےہر ادارہ اپنی مکمل کوشش کرے
عمران خان کاپارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ June 2, 2018 تحریک انصاف کے امیدواروں کو حتمی ٹکٹ دینے کا فیصلہ خود کروں گا
کراچی میں انصاف ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا حملہ June 2, 2018 نامعلوم افراد نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑکے علاوہ انصاف ہاؤس کے باہرچاکنگ بھی کی
زینب قتل کیس، ملزم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر June 2, 2018 سماعت جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ کرے گا