اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل May 28, 2018 اسد درانی کا نام داخلہ کےانٹیگریٹیڈبارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کردیاگیاہے
بین الاقوامی سطح پرعام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہوگی-سیکریٹری الیکشن کمیشن May 28, 2018 لازمی ووٹنگ کے لیے ہمارے پاس قانون نہیں ، اکثر ممالک میں لازمی ووٹنگ ہے. بابر یعقوب
وزیراعظم نےکل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا May 28, 2018 اجلاس میں اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنےکا امکان ہے
اردن حکومت نے ترکی کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ ختم کردیا May 28, 2018 معاہدہ ختم کرنےسے متعلق اردن حکومت نے ترکی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیاہے
ڈیرہ مراد جمالی ،ڈی سی چوک پر پولیس وین کے قریب دھماکا May 28, 2018 دھماکے کے بعد اس جگہ پر5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہےقریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
ناصر الملک کے نام پر اتفاق نہایت خوش آئند ہے۔مریم اورنگزیب May 28, 2018 امید ہےنامزد وزیراعظم شفاف،آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے
احدچیمہ کیس میں بڑی کارروائی،ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد May 28, 2018 نیب نے لاہور کے علاقے جیل روڈ میں واقع ایک شو روم میں کارروائی کی
مظفرآباد، فروٹ سے بھری جیپ کو حادثہ،3افراد ہلاک May 28, 2018 مظفرآباد سے نیلم جانے والی فروٹ سے بھر ی جیپ تیز رفتاری کی باعث کھائی گری
گلگت بلتستان آرڈرپربھارتی احتجاج مسترد May 28, 2018 بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
پہلے مہنگائی کی شرح7.75 فیصد ،آج 3.77 فیصد ہے، وزیراعظم May 28, 2018 ہمارے دور حکومت میں مہنگائی بڑھنےکی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے