نواز شریف کو دھوکہ دینے کی سزا مل رہی ہے۔نفیسہ شاہ May 24, 2018 جب قوم جمہوریت کے لئے کھڑی تھی تب نواز شریف آمروں کے ساتھ کھڑے تھے
فاٹاانضمام الحاق پاکستان کی تحریک تھی -سلیم صافی May 24, 2018 دنیامیں اکثر تحریکیں ممالک سے علیحدگی کیلئے چلائی جاتی ہیں۔سینئرصحافی سلیم صافی
عمران خان کا بنی گالا رہائش گاہ میں مسجد بنانے کا فیصلہ May 24, 2018 تیسری شادی کے بعد بشریٰ بی بی نے عمران خان کی کئی بری عادتوں کو ختم کروادیا
خرم نواز گنڈاپور کے ڈانٹنے کا معاملہ-ہاسٹل بند کرنے کا فیصلہ May 24, 2018 انتظامیہ کے مطابق طالبات ضابطہ اخلاق اورسیکورٹی پرعمل نہیں چاہتی
چینی حکام کے ساتھ حافظ سعید بار ے کوئی بات نہیں ہوئی -وزیر اعظم May 24, 2018 عوام 5روپے اضافی فی یونٹ دیں تو 24گھنٹے بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں
نگران وزیراعظم کے معاملے پر حکومت وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے،نوید قمر May 24, 2018 ہمارے پاس 28مئی تک کا وقت ہے کوشش ہےمعاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے
پاکستان الیکشن میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا-شاہد خاقان عباسی May 24, 2018 فاٹا اصلاحات بل ابتدا ہے اور ہمیں فاٹا کے عوام کا اعتماد حاصل کرنا ہے
پاکستان میں بھارتی فلموں پر عارضی پابندی عائد May 24, 2018 بھارتی فلموں پر عائد کی گئی پابندی عید کے روز سے اگلے دو ہفتوں تک جاری رہے گی
پاکستان ہمسایوں کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔سربراہ پاک نیوی May 24, 2018 مسلم ممالک کو باہمی اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کرنا چاہئے
مستعفی ہونے پر کسی نےمجھ سے رابطہ نہیں کیا۔فوزیہ قصوری May 24, 2018 سمجھوتے میں اصولو ں پر کمپرومائز کیا جائے تو پھر اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا