نواز اور مریم کا اڈیالہ جیل میں پہلا ناشتہ، انڈا پراٹھا اور چائے کی پیشکش July 14, 2018 نواز شریف کو اڈیالہ جیل کے ہائی سیکورٹی زون میں رکھا گیا ہے
اینکر پرسن طلعت حسین پروگرام نشر نہ ہونے پر برہم July 14, 2018 خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کا پروگرام بھی ان کے چینل نےمنشر کرنے سے انکار کردیا تھا
مستونگ دھماکے کی ذمہ داری ( داعش) نے قبول کر لی July 14, 2018 کوئٹہ : مستونگ میں پی بی 35 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سردارسراج رئیسانی کے انتخابی جلسہ میں…
” دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے” July 14, 2018 حملے پاکستانی عوام کوجمہوری حقوق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کوششیں ہیں۔امریکہ
اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کا مقدمہ درج July 14, 2018 مقدمہ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
لیگی رہنما ہمایوں اختر خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت July 14, 2018 ہمایوں اختر خان ٹکٹ نہ دینے پر پارٹی سےناراض ہوگئے تھے
لاہور ائیرپورٹ پر مشاہد اللہ اور رینجرز اہلکاروں میں تلخ کلامی July 14, 2018 مشاہد اللہ ائیرپورٹ کے خارجی راستے سے اندر جارہے تھےکہ رینجرز اہلکاروں نے روک لیا
نگراں وزیر اعظم کاعلاالدین مری کوفون۔دھماکے پر گفتگو July 14, 2018 نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے کہا کہ وہ پیر کے روز کوئٹہ جائیں گے
حکومت بلوچستان کاسانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان July 14, 2018 اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا
نواز شریف شعائر ابلیس ہے-عامر لیاقت حسین July 14, 2018 رانا ثنا نے شعائر اسلام کی توہین کی ہے کیونکہ حج اللہ کے شعائر میں سے ہے۔عامر لیاقت