پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مزید 2 نام دے دیئے June 1, 2018 نگران وزیراعلی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کے نام دیے ہیں۔محمود الرشید
العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، واجد ضیا June 1, 2018 ایسا دستاویزی ثبوت نہیں ملا کہ نواز شریف کو ہل میٹل کا کاروبار چلانے کی اتھارٹی دی گئی ہو
پشاور، نور میڈیکل سینٹر میں سیلنڈر دھماکا،8افراد زخمی June 1, 2018 زخمی ہونے والوں میں 3افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ ریسکیوذرائع
عام انتخابات 25 جولائی کو ہونگے، کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چائے، چیف جسٹس June 1, 2018 چیف الیکشن کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جون کو جواب طلب کرلیا۔
انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے۔نگراں وزیراعظم June 1, 2018 جس کام کے لیے آئے ہیں اپنی وہ ذمہ داری پوری کریں گے.نگراں وزیراعظم
انتخابات کیلئے امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی حاصل کرسکیں گے June 1, 2018 ملک بھر میں عام انتخابات 25جولائی سے ہوں گے.
ٹیکس گزار رو رہا ہے، وزرا کروڑوں کی گاڑیاں استعمال کررہے ہیں، عدالت June 1, 2018 وزراء 1800 سی سی گاڑی استعمال کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل
خواجہ آصف سے اب میرا مقابلہ سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں ہوگا،عثمان ڈار June 1, 2018 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی…
لیگی حکومت ختم، نوازشریف کا اضافی پروٹوکول بھی ختم June 1, 2018 آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف کےقافلے میں پروٹوکول کی کئی گاڑیاں نہیں تھیں۔
کچھ لوگ اب بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہیں، نواز شریف June 1, 2018 الیکشن ملتوی کرانے والے جمہوریت کے لئے خطرہ ہیں، جاوید ہاشمی