حکومت آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم- قومی وصوبائی اسمبلیاں تحلیل June 1, 2018 پاکستان کی تاریخ میں یہ دوسری منتخب جمہوری حکومت ہے جس نے اپنی آئینی مدت مکمل کی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حکومتی نام پر بھی اتفاق ہوسکتاہے،فواد May 31, 2018 سیاستدانوں میں اتنی پختگی ہونی چاہئےوہ ایسے معاملات اتفاق رائے سے طے کرلیں
وفاق اور پنجاب میں ڈاکہ زنی کے 5 سال مکمل ہوگئے-ناصر حسین May 31, 2018 شہباز شریف الزام تراشی کے بجائے 56 کمپنیوں میں ڈالےگئے ڈاکوں کا حساب دیں
پاکستان کا امریکی سپلائی لائن روکنے پر غور May 31, 2018 دونوں ملکوں کے درمیان اونچی سطح پر رابطے مکمل طور پر منقطع ہو چکے ہیں.خرم دستگیر
حکومت کانئی داخلی سلامتی پالیسی کا اعلان ،داعش امن کیلئےخطرہ قرار May 31, 2018 یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا
خیبر پختون میں نگراں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا May 31, 2018 خیبر پختون میں نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے
آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی۔شیخ رشید پرعزم May 31, 2018 اب کی باری ہماری ہے،عمران خان کے پیچھے دینی جماعتیں کھڑی ہیں
سپریم کورٹ نےمشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی May 31, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے3رکنی بینچ تشکیل دے دیا
سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی -اہم دہشت گرد گرفتار May 31, 2018 دہشت گرد کو انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اصغرخان کے روبرپیش کردیا گیا
حکومت جاتے جاتے کوئی پیٹرول بم نہیں گرائے گی،زعیم قادری May 31, 2018 حکومت اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری نہیں دے گی