نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کردیا May 15, 2018 قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ بڑا خوفناک اور بڑا تکلیف دہ ہے، اعلامیے کو مسترد کرتا ہوں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار May 15, 2018 عدالت نے نواز شریف کیخلاف دائردرخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا
نوازشریف پررقم منتقلی کا الزام،چیئرمین نیب قائمہ کمیٹی میں طلب May 15, 2018 قائمہ کمیٹی نے رانا حیات کےنکتہ اعتراض پر چیئرمین نیب کو طلب کیا
پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 5 وکٹ سےشکست دیدی May 15, 2018 پاکستان کو جیت کیلیے 160 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا
فلسطینیوں پراسرائیل مظالم کیخلاف سینیٹ میں قراردادمنظور May 15, 2018 قرارداد قائد ایوان راجا ظفرالحق نے پیش کی،قابض افواج کے مظالم مذمت
پاکستان ریلویز نےمسافروں کیلئےرمضان پیکج کا اعلان کردیا May 15, 2018 یکم سے 20 رمضان المبارک تک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان
کیڈٹ کالج مستونگ میں طالبعلموں پرتشدد،پرنسپل گرفتار May 15, 2018 طالبعلموں پرتشدد اورمرغا بنا کرلاٹھی سے پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
وزیراعظم ملک سے زیادہ نواز شریف کے وفادار بنے ہوئے ہیں، فوادچوہدری May 15, 2018 تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا،وزیرخزانہ May 15, 2018 بجٹ اس طرح ترتیب دیا ہے کہ مستحکم معیشت فروغ پاسکے۔ مفتاح اسماعیل
ڈی جی خان میں3دہشت گردگرفتار،اسلحہ اوربارودی موادبرآمد May 15, 2018 بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی موجودگی پرکارروائی