85فیصد کراچی سمیت سندھ کے 13اضلاع میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن August 18, 2018 حیسکو چیف کے مطابق این ٹی ڈی سی فالٹ ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہے
قومی ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قابل قدر ہے، آرمی چیف August 17, 2018 بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کیلئے کوشاں ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
برطانوی وزیراعظم تھریسامےکاعمران خان کوفون،وزیراعظم منتخب ہونےپرمبارکباد August 17, 2018 پاک برطانیہ تعلقات میں مزیدبہتری کے خواہاں ہیں،پاکستان کے ساتھ اشتراک کے لیے بھی تیار ہیں،تھریسا مے
بجلی کادوسرا بڑا بریک ڈائون،85فیصد کراچی اندھیرےمیں ڈوب گیا August 17, 2018 گلشن اقبال، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، کیماڑی، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے
سندھ کےضلع سانگھڑ میں گیس و تیل کا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا August 17, 2018 یہ ایک نیا ذخیرہ ہے جس کے قریب کوئی مزید کنواں موجود نہیں ہے۔
عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہوتے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ شروع August 17, 2018 عمران خان کو سراج الحق ، جہانگیر ترین، شیخ رشید ، نوجوت سنگھ سدھو، طاہرالقادری اور دیگر نے مبارکباد دی،
نومنتخب وزیراعظم عمران خان کل ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے August 17, 2018 نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر…
سندھ کے سرکاری کالجوں میں طلبہ کےداخلے شروع August 17, 2018 طلبہ داخلہ فارم محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔
نگراں وزیراطلاعات کی شسما سوراج سےملاقات،اٹل بہاری کی موت پراظہارتعزیت August 17, 2018 پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا
پی ٹی آئی حکومت پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائےگی۔ خرم شیر August 17, 2018 وزیر اعظم بننے کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سےشہر کراچی میں جشن کا سماں بندھ گیا۔