ملک بھر میں یوم اظہار یکجہتی فلسطین جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا May 18, 2018 پاکستان ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔وزیر اعظم
کشن گنا منصوبے کے افتتاح پر پاکستان کاشدید تحفظات کا اظہار May 18, 2018 بھارت کی جانب سے تنازع حل کیے بغیر منصوبے کا افتتاح کرنا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے
نواز شریف سےزیادہ غیر ذمہ دارانہ بیان وزیراعظم نے دیاہے۔بلاول May 18, 2018 ن لیگ نےاس ملک کو وفاق کے طور پر نہیں بلکہ ون یونٹ کے طور پر چلایا ہے
بدعنوان عناصرکیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی،چیئرمین نیب May 18, 2018 وہ ملک ترقی نہیں کرسکتے جوجمہوریت کے لبادے میں کرپشن کو فروغ دیں،چیئرمین نیب
خرم نوازگنڈاپورکی منہاج القران ہاسٹل کی لڑکیوں سےبدتمیزی May 18, 2018 پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈاپورلڑکیوں کو ڈانٹتے رہے اور کئی بار شٹ اپ کہا
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے حوالے سے اپنی حکمت عملی تبدیل کر لی May 18, 2018 انتخابی محاز کیلئے آزاد امیدواروں پر نظریں جما دیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر May 18, 2018 کرکٹر محمد وسیم آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
خبردار- عراق جانے والے اپنے ساتھ نسوار نہ لے جائیں May 18, 2018 مشرق وسطیٰ میں ایسے افراد کو گرفتار کرلیا جاتا ہے جن سے نسوار برآمد ہوتی ہے
سیاست ایک مقصد کے تحت کررہاہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی May 18, 2018 مجھے سیاست میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن سیاست میں مقصد کے تحت آیاہوں
نیب ہویا کوئی اورادارہ وہاں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیئے،شہبازشریف May 18, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی میواسپتال کےسرجیکل ٹاورکے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو